قدرت کے کچھ راز ایسے ہیں جو اکثر ہمیں چونکنے پر مجبور کردیتے ہیں۔
مطالعات سے پتہ چلتا ہے کہ زمین پر موجود قدرتی اشیاﺀ کی تقریباً 86% اقسام
کو دریافت نہیں کیا گیا، جس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ ہم اس سیارے کے بارے میں
کتنا کم جانتے ہیں۔ یہاں تک کہ ہماری روزمرہ کی زندگی میں، ہم کبھی کبھی
عجیب و غریب تماشے دیکھتے ہیں جو ہمیں حیران کر دیتے ہیں۔ |
|
|
آپ اسے ایک کیلا کہیں گے یا پھر 3 کیلے- ویسے سب سے بہتر تو انہیں فروخت
کرنے والا پھل فروش ہی بتا سکتا ہے- |
|
|
کبھی پپیتے کے اندر پپیتا دیکھا ہے- |
|
|
اسٹرابیری جو کسی تتلی کی طرح دکھائی دیتی ہے- |
|
|
یہ کدو کم اور اسٹار فش زیادہ معلوم ہوتا ہے- |
|
|
قدرت کی انوکھی کاریگری - یہ دو نہیں ایک ہی پتہ ہے- |
|
|
ایک بھنی ہوئی گاجر جو مسکراتے ہوئے چہرے سے مشابہت رکھتی ہے- |
|
|
گاڑی کے اندر اگنے والا چھوٹا سا پودا- |
|
|
پرندے کا گھونسلہ جو بہترین انداز میں بالکل گول تخلیق کیا گیا ہے- |
|
|
ایک کیڑا جو بالکل لکڑی کی طرح لگتا ہے- |
|
|
لال پیاز جو دل بھی رکھتا ہے- |
|
|
ایک مشروم جو مشہور خیالی کردار Squidward کی طرح نظر آتا ہے- |