پیار تو کر لوں مگر تنخواہ بہت تھوڑی ہے، کوئی مجبور تو کوئی مغرور سڑک پر گاڑی چلانے والوں کی مختلف اقسام جانیں

کہاوت ہے کہ انسان کا گھر اس کے مزاج کا عکس ہوتا ہے جیسا انسان کا گھر ہو گا ویسا ہی وہ انسان ہو گا مگر آج کل کے دور میں انسان کے مزاج کی عکاسی صرف اس کا گھر ہی نہیں کرتا بلکہ اس کی سواری کو دیکھ کر بھی اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ اس کے مالک کس فطرت کے حامل لوگ ہیں-آج ہم آپ کو کچھ ایسی ہی گاڑيوں پر لکھے پیغامات کے بارے میں بتائيں گے جو کہ اپنے مالکوں کے مزاج کا پتہ دیتی ہیں-
 
image
1: فلسفیانہ مزاج والا ڈرائيور
 
image
2: دل جلا ڈرائيور
 
image
3: کنفیوز ڈرائيور
 
image
4: مجبور ڈرائيور
 
image
5: لوڈ شیڈنگ سے تنگ ڈرائيور
 
image
6: ہر حال میں خوش ڈرائيور
 
image
7: حد سے زيادہ اسمارٹ ڈرائيور
 
image
8: پڑھا لکھا ڈرائيور
 
image
9: میٹرک فیل ڈرائيور
 
امید ہے کہ آپ کو ڈرائيورز کی یہ اقسام پسند آئی ہوں گی
YOU MAY ALSO LIKE: