پاکستانی ہونے پر فخر کریں کیوں کہ ہم وہ بھی کر سکتے ہیں جس کے بارے میں دنیا صرف سوچتی ہے

عام طور پر ہر قوم کی اپنی اپنی خصوصیات مشہور ہوتی ہیں جو اس کو دوسری قوموں سے الگ بناتی ہے جیسے چینی قوم اپنی محنت اور آئرلینڈ والے اپنی کنجوسی کے لیے مشہور ہوتے ہیں- اسی طرح پاکستانی قوم کو ان کی جگاڑوں کی وجہ سے دنیا میں ایک اہم مقام حاصل ہے اپنے پاکستانی بھائيوں کی ایسی ہی کچھ جگاڑوں کے بارے میں آج ہم آپ کو بتائيں گے-
 
image
1: ہیلمٹ نہیں تو پتیلی تو ہے نا! جب ٹریفک پولیس کی سختی عروج پر ہوتی ہے تب جان بچانے کے لیے پاکستانی قوم پتیلی کو بھی ہیلمٹ بنا لیتی ہے
 
image
2: سفر تو suffer ہوتا ہے چاہے ٹرین پر ہو یا بائیک پر
 
image
3: صرف مرد ہی نہیں جگاڑ میں عورتیں بھی کسی سے پیچھے نہیں ہیں
 
image
4: یہاں گدھے بھی موٹر سائيکل پر گھومتے ہیں- موٹر سائيکل کی سواری دنیا کے بہت سارے ملکوں میں کم ہی استعمال کی جاتی ہے لیکن پاکستانی اس ساری کو بار برداری کے لیے بھی استعمال کرتے ہیں
 
image
5: برساتی کے بارے میں تو سنا ہوگا مگر اس کو کیا نام دیں گے
 
image
6: میری سائيکل میرا حقہ میری مرضی
 
image
7: کنڈی نہیں تو کیا ہوا تالا تو ہے نا
 
image
8: اے سی گاڑی کے بارے میں تو سنا ہوگا اے سی رکشہ بھی دیکھ لیں
 
image
9: سیلاب آئے یا آندھی ہر حالت میں اپنا کام جاری رہنا چاہیے
 
image
10: یہ کیا ہے کوئی بتائے گا
 
ان تمام تصاویر کو دیکھ کر اس بات کا اندازہ تو آپ کو ہو ہی گیا ہوگا کہ ٹوتھ پیسٹ کو آخری حد تک استعمال کرنے والی اور اونٹ تک کو رکشے میں بٹھا دینے والی پاکستانی قوم اگر کچھ کرنا چاہے تو ناممکن کو کیسے ممکن بناتی ہے یہ ان تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے -
YOU MAY ALSO LIKE: