بلوچستان کے سیلابی صورتحال

آج اس قدرتی عذاب میں بلوچستان کے سیلابی صورتحال کچھ اس طرح ہوگئے ہیں کے نا کھانے کو کھانا ہے نا چلنے کے لیے راستہ سفر سہی ہیں نا ہی رہنے کے لیے گھر۔ آج اگر ہم پاکستان کے صوبہ بلوچستان ضلع نصیر آباد ، جعفرآباد میں جاتے ہیں تو آپ کو سڑکوں پر سواریوں سے زیادہ غریب بےبس عوام کچھ اس طرح نزر آئیگی جیسے میٹھے پھلوں اور گڑھ میں مکھیاں نزر آتی ہیں اس صورتحال میں کچھ اچھے لوگ جو اس بے بسوں کو دیکھ کر ان کے لیے تیار شدہ کھانا لیکر جا رہے ہیں اس کے اوپر عوام ایسے ٹوٹ پڑتی ہے جیسے میدان جنگ میں ہم دشمنوں کے اوپر چڑھ جاتے ہیں اور اس دوران میں ہماری سرکار نے فنڈ تو چلایا جا رہا ہے پر ساری عوام تک نہیں پہنچ رہا وہ کس طرح ابھی ہمارے ڈی سی صاحب نے تیار شدہ کھانا لیکر ہمارے ضلع نصیر آباد میں اچپاور کے علاقے میں وہ تیار شدہ کھانا دینے گئے پر سب بے بسوں نے لالچ میں آکر 6 تھیلیاں لی تو کسی نے ایک بھی نہیں اور کل کو بھی ایسا ہوا اور راشن کا تو ہال ہی مت پوچھو ابھی ایک سرکاری ملازم نے غریب عوام کے لیے راشن کا سامان بنوایا اور جب وہ دینے گیا تو سب ایسے جپٹے کے پوچھو مت اس دوران میں اس آفیسر کے جو گارڈز تھے وہ اس معاملے کو اپنے کنٹرول میں نہیں لے پائے اور اس دوران دھکا دھکی میں ایک چھوٹے سے بچے نے اپنی جان گوا دی ایسا نہ ہو تو اچھا ہو میں نہیں کہتا کے آپ فنڈ وغیرہ نہ دیں آپ کچھ اس طرح سے راشن کو عوام کو دیں جس سے یہ چیز نہ ہو ہماری سرکار سے یہ درخواست ہے کے سب چیز عوام کو ترتیب سے ملے جس سے عوام کو فائدے بھی ہوں اور سب کو راشن بھی ملے
شکریہ
 

Rittak Kumar
About the Author: Rittak Kumar Read More Articles by Rittak Kumar: 5 Articles with 4417 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.