میرے شوہر مجھ سے 10 سال بڑے ہیں لیکن۔۔ میاں بیوی کی عمر کا فرق اور اس سے بھی اہم چند باتیں جو شادی کامیاب بنا سکتی ہیں

image
 
ہمارے معاشرے میں جب لڑکے اور لڑکی کی شادی کی بات شروع ہوتی ہے تو جو چیز سب سے پہلے دیکھی جاتی ہے وہ ہے دونوں کے درمیان موجود عمر کا فرق- عام طور پر شادی شدہ جوڑوں کے درمیان 5 سے 7 سال تک کی عمر کا فرق لازمی پایا جاتا ہے جبکہ اکثر اوقات یہ فرق بڑھ کر 10 سال تک پہنچ جاتا ہے- اس میں مرد کی عمر ہمیشہ عورت سے زیادہ ہوتی ہے- تاہم ایک اہم سوال جو اکثر افراد کے ذہن میں ضرور ہوتا ہے وہ یہ ہے کہ آخر ایک جوڑے کے درمیان عمر کا کتنا فرق ہونا چاہیے جو شادی کی کامیابی کی ضمانت بھی ہو- لیکن پھر بھی اتنے اہم سوال کا جواب تلاش کی کرنے کی کوشش عموماُ کم ہی کی جاتی ہے-
 
image
 
بچوں میں یہ خطرناک بیماری کیسے جنم لیتی ہے اور اس کی علامات کیا ہیں؟ یہ سب جانیں گے ہم آج کی مندرجہ ذیل ویڈیو میں ڈاکٹر نعمان سے جو اس حوالے سے مکمل معلومات فراہم کر رہے ہیں-
 
 
 
Get Appointment of Doctors in Your City at ham.pk
 
بشکریہ: marham.pk
YOU MAY ALSO LIKE: