جلی دیواریں اور ٹوٹے دروازے، کور کمانڈر ہاؤس جلنے کے بعد اب اندر سے کیسا نظر آتا ہے؟ ویڈیو دیکھیں

image
 
عمران خان کی گرفتاری کے بعد شروع ہونے والے احتجاج کے دوران مظاہرین گذشتہ روز لاہور کے کور کمانڈر ہاؤس میں بھی داخل ہو گئے تھے اور توڑ پھوڑ کی۔ بی بی سی کی نامہ نگار سحر بلوچ نے کور کمانڈر ہاؤس کا اندر سے جائزہ لیا۔
 
 
Partner Content: BBC Urdu
YOU MAY ALSO LIKE: