مگر اس کا مطلب شائد ہی کسی کو معلوم ہو
کیونکہ نفس و نفسی کے عالم میں ہم بہت کچھ بھول جاتے ہیں
تو آئیے ہم آپ کو سمجھانے کی کوشش کرتے ہیں" />

"بد سے بدنام بُرا" سے کیا مراد ہے؟ جانیئے

"بد سے بدنام بُرا" سنا تو اکثر ہوگا ؟؟
مگر اس کا مطلب شائد ہی کسی کو معلوم ہو
کیونکہ نفس و نفسی کے عالم میں ہم بہت کچھ بھول جاتے ہیں
تو آئیے ہم آپ کو سمجھانے کی کوشش کرتے ہیں


1- "بد" کا مطلب: بُرے کام کرنے والا "بدکردار"جس کا سب کو پتا ہوتا
ہے، جس کی معاشرے میں نہ سچی عزت نہ کوئی اہمیت ہوتی ہے، اسی
وجہ سے"بد" کا کوئی بھی نام نہیں لیتا، نہ کوئی تنقید سے تربیت کرتا ہے
کیونکہ "بد" سے کسی کو بھی کسی قسم کی کوئی امید نہیں ہوتی.

2- "بدنام" کا مطلب: جو صرف نام سے"بد" ہو کام سے نہیں
اسی لیے لفظ "بد" کو "نام" سے جوڑکر لفظ "بدنام" بنایا گیا ہے
جو بنا کچھ کیئے بُرے لوگوں کی صحبت میں خواہ مخواہ "بدنام" ہو
جاتا ہے جسے معاشرے میں"بد" سے بھی بُرا "بدنام" کو سمجھا جاتا ہے
کیونکہ "بدنام" سے بہت سے لوگوں کی امیدیں وابستہ ہوتی ہیں ہر ایک
نے کوئی نہ کوئی امید لگا رکھی ہوتی ہے جو ٹوٹ جانے پر شکوہ بھی
کرتے ہیں تنقید سے تربیت بھی کرتے ہیں اور جو"بدنام" کے کیئے دعوے
وعدوں کا پختہ یقین ٹوٹ جانے پر کچھ لوگ خفا تو کچھ مخالفت، نفرت
بھی کرنے ہیں. دنیا میں کوئی بھی سیاستدان ایسا نہیں جو بدنام نہ ہوا ہو


 

Malik Anwar Zia
About the Author: Malik Anwar Zia Read More Articles by Malik Anwar Zia: 10 Articles with 7955 views Online Business Advertising, Marketing.
MalikAdvertiser.Blogspot.com
.. View More