زندگی کو جینا ہے تو زندگی سے پیار کریں

مروز صبح جب انسان کچھ اچھا سنتا ہے،اچھا دیکھتا ہے اور اچھا سوچتا ہے تو اس کا سارا دن دلکش اور شاندار ہوجاتا ہے. جب ایک ایک کرکے انسان کی زندگی کا ہر دن اچھا گزرتا ہے تو صرف اس کی زندگی نہیں بلکہ ساری انسانیت کی زندگی اچھی ہوجاتی ہے. ہر انسان کو مکمل یقین ہونا چاہیئے کہ ہر نیا دن اس کی زندگی کے بہترین دنوں میں سے ایک ہونے والا ہے،ایسا ہوگا تو زندگی رومی کے رقص جیسی ہے. خوش رہنا انسان کی بنیادی فطرت ہے،خوش رہنا ہے تو روز کچھ نہ کچھ نیا کام کریں ،ایسا انوکھا کام جو آپ نے پہلے کبھی نہیں کیا تھا۔
خوش رہنا ہے ،پرسکون رہنا ،زندگی کے ہر لمحے کو جینا ہے تو ہر روز کچھ نیا سیکھیں ،ہر روز کچھ نیا دیکھیں ،ہر روز کچھ نیا سوچیں، نیا لکھیں، ماضی میں ہر انسان سے غلطیاں ہوتی ہیں ،غلطیوں سے ہی انسان سیکھتا ہے ،غلطیاں ہی انسان کو بلندیوں تک لیجاتی ہیں ،غلطیاں ہی انسان کو نیچے گراتی ہیں ،غلطیاں ہوں گی ،غلطیوں سے مت گھبرایئے ،جو غلطیوں سے سیکھتے ہیں ،وہی کمال کرتے ہیں . زندگی ماضی یا مستقبل نہیں ،زندگی ہر لمحہ موجود ہے. زندگی مشکلات کا نام نہیں ،زندگی ناممکنات کا نام نہیں زندگی اڈونچر اور رسک ہے. دوسرے انسانوں کی طرح میری زندگی میں جو بھی مسائل ہیں، مین ان مسائل کو اب مسائل کی طرح نہیں دیکھتا ، ،ایک چیلنج اور اڈونچر کے طور پر دیکھتا ہوں،
روز صبح جب انسان کچھ اچھا سنتا ہے،اچھا دیکھتا ہے اور اچھا سوچتا ہے تو اس کا سارا دن دلکش اور شاندار ہوجاتا ہے. جب ایک ایک کرکے انسان کی زندگی کا ہر دن اچھا گزرتا ہے تو صرف اس کی زندگی نہیں بلکہ ساری انسانیت کی زندگی اچھی ہوجاتی ہے. ہر انسان کو مکمل یقین ہونا چاہیئے کہ ہر نیا دن اس کی زندگی کے بہترین دنوں میں سے ایک ہونے والا ہے،ایسا ہوگا تو زندگی رومی کے رقص جیسی ہے. خوش رہنا انسان کی بنیادی فطرت ہے،خوش رہنا ہے تو روز کچھ نہ کچھ نیا کام کریں ،ایسا انوکھا کام جو آپ نے پہلے کبھی نہیں کیا تھا۔
خوش رہنا ہے ،پرسکون رہنا ،زندگی کے ہر لمحے کو جینا ہے تو ہر روز کچھ نیا سیکھیں ،ہر روز کچھ نیا دیکھیں ،ہر روز کچھ نیا سوچیں، نیا لکھیں، ماضی میں ہر انسان سے غلطیاں ہوتی ہیں ،غلطیوں سے ہی انسان سیکھتا ہے ،غلطیاں ہی انسان کو بلندیوں تک لیجاتی ہیں ،غلطیاں ہی انسان کو نیچے گراتی ہیں ،غلطیاں ہوں گی ،غلطیوں سے مت گھبرایئے ،جو غلطیوں سے سیکھتے ہیں ،وہی کمال کرتے ہیں . زندگی ماضی یا مستقبل نہیں ،زندگی ہر لمحہ موجود ہے. زندگی مشکلات کا نام نہیں ،زندگی ناممکنات کا نام نہیں زندگی اڈونچر اور رسک ہے. دوسرے انسانوں کی طرح میری زندگی میں جو بھی مسائل ہیں، مین ان مسائل کو اب مسائل کی طرح نہیں دیکھتا ، ،ایک چیلنج اور اڈونچر کے طور پر دیکھتا ہوں،اس لئے مجھے زندگی سے پیار ہے. آج میں جانتا ہوں کہ زندگی کیا ہے،خود کو جاننا زندگی ہے ،تمام مشکلات کے باوجود خود کو آگے بڑھانے کے چیلنج کو میں دل سے قبول کرتا ہون ،خود کو جاننے کے چیلینج کو میں دل سے قبول کرتا ہون ۔خود کو اندر سے طاقتور بنانے کے چیلنج کو میں قبول کرتا ہوں. زندگی کو انجوائے کرنا ہے تو انسان کو سارے challenges کا سامنا کرنا چاہیئے . ہر چیلنج میں خوشی اور سکون ہے ،پر سکون وہی ہے جس کی زندگی چینجز اور رسک سے بھری ہوئی ہے. میں مائینڈ کے کنٹرول میں نہیں ہوں ،مائینڈ میرے کنٹرول میں ہے ،جس دن انسان اپنے مائینڈ کا آقا بن جائے گا پھر اسے سمجھ آئے گی کہ وہ کون ہے؟
آج سے میرا مائینڈ میرے کنٹرول میں ہے اور میرا مائینڈ ہر قسم کے درست فیصلے کرنے کے لئے مکمل طورپر تیار ہے.
شکست کا نام زندگی نہیں ہے ،فتح کا نام زندگی نہیں ،شکست و فتح ،ہار یا جیت سے کوئی فرق نہیں پڑتا. اس لئے مجھے زندگی سے پیار ہے. آج میں جانتا ہوں کہ زندگی کیا ہے،خود کو جاننا زندگی ہے ،تمام مشکلات کے باوجود خود کو آگے بڑھانے کے چیلنج کو میں دل سے قبول کرتا ہون ،خود کو جاننے کے چیلینج کو میں دل سے قبول کرتا ہون ۔خود کو اندر سے طاقتور بنانے کے چیلنج کو میں قبول کرتا ہوں. زندگی کو انجوائے کرنا ہے تو انسان کو سارے challenges کا سامنا کرنا چاہیئے . ہر چیلنج میں خوشی اور سکون ہے ،پر سکون وہی ہے جس کی زندگی چینجز اور رسک سے بھری ہوئی ہے. میں مائینڈ کے کنٹرول میں نہیں ہوں ،مائینڈ میرے کنٹرول میں ہے ،جس دن انسان اپنے مائینڈ کا آقا بن جائے گا پھر اسے سمجھ آئے گی کہ وہ کون ہے؟
آج سے میرا مائینڈ میرے کنٹرول میں ہے اور میرا مائینڈ ہر قسم کے درست فیصلے کرنے کے لئے مکمل طورپر تیار ہے.
شکست کا نام زندگی نہیں ہے ،فتح کا نام زندگی نہیں ،شکست و فتح ،ہار یا جیت سے کوئی فرق نہیں پڑتا.

زندگی کو جینا ہے تو زندگی سے پیار کریں ،انسانیت سے پیار کریں ،کائنات سے پیار کریں ،دوسرے انسانوں کی طرح مجھے بھی اپنی زندگی سے بہت پیار ہے،

انجئنیر! شاہد صدیق خانزادہ
About the Author: انجئنیر! شاہد صدیق خانزادہ Read More Articles by انجئنیر! شاہد صدیق خانزادہ: 392 Articles with 193753 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.