کہانی میرے دیس کی!

کہانی میرے دیس کی!
کل کا واقعہ ہے اچانک کال آتی ہے
ناشتا اور لنچ بنا کر بھج دوں۔۔
چونکہ قریب تو بہت سے گھر ہیں پاکستانیوں کہ مگر ان کوکہنا اپنی انسلٹ کرانا ہے
یہ چھوٹی چھوٹی نیکیاں ہوتی ہیں اس کے لئے ہمشہ میں تیار رہتی ہوں۔
جو اس وقت مجھ سے ہوگا میں کر جاتی ہوں مگر افسوس یہ کہ کچھ لوگوں کی انسانیت مرتے دیکھی جب کہ اللہ نے ہر چیز سے نوازہ ہوتا ہیں۔
پاکستان ایمبسی کے باہر پوری رات باہر سویا ہوا ایک پاکستانی بندہ جس کی عمر 50 ہوگی
ایمبسی کے کھولنے کا انتظار کرتا ہے اور جب ایمبسی کھولی تو اپنا قصہ سنایا مجھے پاکستان بھج دے
کبھی کبھی روئی بھی سخت ہوتے کبھی نرم
پتا چلا بندہ سعودیہ عرب میں کام کرتا تھا وہاں سے فلپائین عورت سے محبت ہوگی سب کچھ چھوڑ کر
فلپائین اس کے ساتھ آگیا یہاں چار پانچ سال رہا عیش کی کام کیا پھر
وہ عورت چھوڑ کر بھاگ گئ
اب یہ کئی کا نا رہا پہلی شادی پاکستان میں ہوئی
یہاں اس نے کیا پایا سوائے وقتی چند سالوں کی راحت
جتنا بے بس اسے میں نے دیکھا میں بتا نہیں سکتی بحرحال
پاکستانی کمینوٹی نے اس کے پاکستان جانے رہنے کا بندوبس کردیا
ایک دو روز میں چلا جائیںگا۔
ایسے بہت سے قصے میں نے دیکھیں سنیں ہیں ۔
ہر کنٹرری میں جیلوں میں پاکستانی بھرے ہیں روزگار یا محبت میں آکر آجاتے ہیں اور پھر
اپنی زندگی برباد کرجاتےہیں ہمشہ لیگل طریقہ استمال کرئیں
پاکستان کا قانون نہ سمجھے باہر ممالک میں قانون سخت ہوتے ہیں
یہ تو ایک چھوٹا قصہ ہے
خدرا کچھ عقل سے کام لیں پارٹ 1
 

 وشمہ خان وشمہ
About the Author: وشمہ خان وشمہ Read More Articles by وشمہ خان وشمہ: 333 Articles with 519373 views I am honest loyal.. View More