بلند ترین فوارہ- کنگ فہد فاؤنٹین

کنگ فہد فاؤنٹین٬ سعودی شہر جدہ میں واقع سمندر کے کنارے دنیا کا سب سے اونچا فاؤنٹین (فوارہ) بنایا گیا- پاور فل موٹر سے چلنے والے اس فوارے کی اونچائی 312میٹر (1023 فِٹ) ہے جو کہ کئی میل دور سے بھی دن یا رات میں با آسانی دکھائی دیتا ہے-

ایک ایسا فاؤنٹین کراچی شہر میں بندرگاہ کے پاس لگایا گیا ہے- اپنی تنصیب کے وقت یہ فوارہ بھی فرانس کے بعد دنیا کا دوسرے نمبر کا بلند ترین فاؤنٹین تھا- کئی کلومیٹر دور کے فاصلے سے بھی اس فوارہ کو با آسانی دیکھا جا سکتا ہے-
YOU MAY ALSO LIKE: