جواہر پارے

السلام علیکم۔میرے مسلمان بھاییٰو اور مسلمان بھنو۔اللہ پاک آپ سب کو دنیا و آخرت کی عزتوں سے نوازے۔آمین میں آپ حضرات کے سامنے اللہ پاک کے پیارے حبیب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک پیاری سی حدیث پیش کر رھا ھوں۔اس مبارک حدیث کو امام بخاری نےاپنی کتاب بخاری شریف میں سب سے آخر میں ذکر فرمایا ھے۔اگر ھم اس مبارک حدیث پر عمل کرلیں جو کہ بھت ہی آسان ھے تو اللہ پاک کی رحمتوں اور برکتوں کے ساتھ ساتھ ھم اپنے نامہ اعمال کو بھی بہت وزنی کرسکتے ھیں اب حدیث سنیے۔ رسول اللہ صلی اللہ نے فرمایا کہ دو کلمات ایسے ھیں جوزبان پر بھت ہلکے ھیں اورمیزان میں بہت وزنی ھیں اور اللہ پاک کی بارگاہ میں بھت پسندیدہ ھیں۔وہ کلمات یہ ھیں ۔سبحن اللہ وبحمدہ سبحن اللہ العظیم۔آپ تمام احباب سے گزارش ھے کہ یہ کلمات کو اپنی زندگی کا معمول بنا لیں۔اللہ پاک آپکا حامی و ناصر ھو۔اللہ حافظ
محمد ابو بکر صدیق
About the Author: محمد ابو بکر صدیق Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.