قومیں بنتی اور ختم ہوتی بھی ہیں
اور کچھ قومیں پر عذاب الٰہی کے سبب نیست و نابود ہوگئیں ، تاریخ ارض بتاتی
ہے کہ جب بھی انسان نے قدرت کے خلاف تیزی دکھائی ، قدرت نے انہیں بے نام
کردیا ۔ آج کل ورلڈ پاور بننے والا ملک امریکہ یہودیوں کی ایماءپر جس قدر
دنیا پر میں ظلم و ستم کی تاریخ رقم کررہا ہے بالخصوص اس نے مسلم دنیا کو
انتہائی شدید نقصان سے دوچار کیا ان ممالک میں شام، اردن، عراق، ایران،
افغانستان اور بالخصوص پاکستان ہے۔ دوسری جانب یہودیوں کے مسلسل یکطرفہ ظلم
کے پہاڑ فلسطین میں کئی سالوں سے جاری ہیں وہیں امریکہ یہودیوں کی حمایت
میں سب سے زیادہ آگے نظر آتا ہے ۔ اکیس دسمبر سن دو ہزار بارہ سے انتیس
دسمبر دو ہزار بارہ کا عرصہ امریکہ کیلئے انتہائی اذیت ثابت ہوگا ممکنات
میں شامل ہیں کہ اس عرصہ میں نا گہانی آفات اسے آگھیرے گی اور سمندر، پہاڑ
اور آسمان سے عذاب نازل ہوگا، پانی، ہوااور آگ کے گولے اس کی دنیا بھر میں
جاری طاقت کو پسپا کردیں گے۔ سو سال سے امریکہ یہودیوں کے ساتھ ملکر جس طرح
دنیا بھر میں معصوم لوگوں، بے بس لاچار وں کے ساتھ ظلم و بربریت جاری رکھے
ہوئے ہے اب اس سلسلے کا اختتام ہوناشروع ہوگیا ہے۔ایک تحقیق کے مطابق دنیا
کروٹ بدل رہی ہے اور طاقتوں میں تبدیلیاں واضع ہوگیں۔ یاد رہے گزشتہ امریکہ
میں آنے والے سمندری طوفان میں جو آگ تھی اس میں صاف طور پر آواز یں بھی
تھیں اور شعور رکھنے والوں نے اُس آفت سے بہت کچھ سیکھا اور واحد لا شریک
کو یاد کرتے ہوئے توبہ و استغفار جاری رکھا۔پاکستانی حکومت عتاب الٰہی سے
بچنے کیلئے ابھی بھی اپنا قبلہ درست کرلے۔۔۔۔!! |