خواجہ خواجگان حضرت خواجہ خان محمد کے خلفا ئے عظام
تحریر:عبدالعزیز انجم بھکر
1۔حضرت حافظ احمد سعید رحمتہ اللہ علیہ ،جنجو شریف ضلع بھکر 2
۔حضرت مولانا محبوب الٰہی رحمتہ اللہ علیہ ،٧بیڈن روڈ لاہور 3
۔حضرت ماسٹر محمد شادی خان رحمتہ اللہ علیہ ،سیٹلا ئٹ ٹائون گو جرانوالہ
4۔حضرت مولانا احمد دین رحمتہ اللہ علیہ ،بمقام دادڑ کلاں ،نزد ہڑپہ ضلع
ساہیوال
5۔حضرت مولانا غلام محمد رحمتہ اللہ علیہ ضلع جھنگ
6۔حضرت حافظ قطب الدین رحمتہ اللہ علیہ ،کوٹ حافظ حبیب اللہ ،نزد ہڑپہ ضلع
ساہیوال
7۔حضرت مولاناغلا م علی رحمتہ اللہ علیہ ،خالق آباد تحصیل و ضلع خوشا ب8
۔حضرت مولانا احمد رضا خاں بجنوری رحمتہ اللہ علیہ ،بجنور یو پی انڈیا
9۔ حضرت حافظ عبد الرشید رحمتہ اللہ علیہ چیچہ وطنی ضلع ساہیوال 10
۔حضرت مولانا مفتی سعید احمد رحمتہ اللہ علیہ ابن حضرت مولانا حضرت مولانا
مفتی محمد شفیع رحمتہ اللہ علیہ سرگودھا
11۔حضرت حاجی عبد الرشید صاحب مد ظلہ العالی ،مکان نمبر ٢٢٨۔بی ،سیٹلا ئٹ
ٹائون رحیم یا ر خان12
۔حضرت مولانا نظر الرحمان صاحب مد ظلہ العالی ،تبلیغی مرکز رائیونڈ ضلع
لاہور 13
۔حضرت مولانا عبد الغفور صا حب مد ظلہ العالی ،ٹیکسلا ضلع راولپنڈی
14۔حضرت مولانا گل حبیب صاحب مد ظلہ العالی ،لورا لائی ضلع بلوچستان
15۔حضرت مولانا محب اللہ صاحب مد ظلہ العالی ،لوا لائی ضلع بلوچستان
16۔حضرت مولانا انظر شاہ کشمیری رحمتہ اللہ علیہ ابنِ حضرت مولانا محمد
انور شاہ کشمیری رحمتہ اللہ علیہ ،فخر المحدثین دا را لعلو م دیو بند ،یو
پی انڈیا۔ |