پہاڑوں کی چوٹیوں پر آباد خوبصورت شہر

ہماری دنیا میں فن تعمیرات کے بےشمار حیرت انگیز نمونے موجود ہیں اور یہ صرف خوبصورت عمارات ہی محدود نہیں ہیں بلکہ ان میں مکمل شہر بھی موجود ہیں- ایسے ہی چند خوبصورت شہروں کا ذکر آج کیا جارہا ہے جو کہ تمام پہاڑوں کی چوٹیوں پر واقع ہیں اور یہی بات ان کی خاصیت بھی ہے- ان میں سے چند شہر ساحل سمندر پر بھی واقع ہیں جس کے باعث ان خوبصورتی میں مزید اضافہ ہوجاتا ہے-
 

image
Santorini یونان کا ایک آباد جزیرہ ہے جو کہ southern Aegean دریا پر واقع ہے اور یہ یونان کے مرکز سے 200 کلو میٹر جنوب مشرق میں موجود ہے-
 
image
رونڈا اسپین کا شہر ہے جو کہ اسپین کے صوبے Málaga کے 100 کلومیٹر کے فاصلے پر مغرب میں واقع ہے- یہ شہر تقریباً 35000 نفوس پر مشتمل ہے-
 
image
Rocamadour فرانس میں واقع ہے- یہاں کی ہوا میں نمی کا تناسب تقریبا 77 فیصد ہے جبکہ یہاں چلنے والی ہوا کی رفتار 6 کلو میٹر فی گھنٹہ ہوتی ہے-
 
image
Positano اٹلی کا ایک گاؤں ہے جو کہ اٹلی کے علاقے Campania کے Amalfi ساحل پر واقع ہے-
سولہویں اور سترویں صدی میں یہاں ایک بندرگاہ ہوا کرتی تھی-
 
image
Manarola شمالی اٹلی کا ایک چھوٹا سا قصبہ ہے جو کہ اٹلی کے صوبے La Spezia میں واقع ہے- یہاں کا درجہ حرارت 18 سینٹی گریڈ ہوتا ہے جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 35 فیصد ہوتا ہے-
 
image
Kastelfulit de la Roca اسپین کا ایک سرد علاقہ ہے اور اس کی سرحدیں Fluvià اور Toronell دریا سے ملحق ہیں- 2012 کی ایک رپورٹ کے مطابق یہاں کی آبادی صرف 999 افراد پر مشتمل ہے-
 
image
Bonifacio فرانس کے ایک جزیرے Corsica پر واقع ہے- یہاں چلنے والی ہوا کی رفتار 19 میل فی گھنٹہ ہوتی ہے جبکہ اس نمی کا تناسب 88 فیصد ہوتا ہے-
 
image
یہ یمن کا ایک گاؤں الحجر ہے اور اس مقام کو صحارا کے نام سے بھی جانا جاتا ہے- الحجر کے معنی پتھر کے ہیں-
 
image
Acapulco میکسیکو کا ایک بہت بڑا شہر ہونے کے ساتھ ساتھ میکسیکو کی ایک مصروف ترین بندرگاہ بھی ہے- یہ شہر میکسیکو شہر سے جنوب مغرب میں 300 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے-
 
image
ملکہ کوہسار مری پاکستان کے شمال میں ایک مشہور اور خوبصورت سیاحتی تفریحی مقام ہے۔ مری شہر دارالحکومت اسلام آباد سے صرف ایک گھنٹے کی مسافت پر واقع ہے۔ مری کا سفر سرسبز پہاڑوں، گھنے جنگلات اور دوڑتے رقص کرتے بادلوں کے حسیں نظاروں سے بھرپور ہے۔ گرمیوں میں سر سبز اور سردیوں میں سفید رہنے والے مری کے پہاڑ سیاحوں کے لیے بہت کشش کا باعث ہیں۔

More Interesting Pictures:
 
YOU MAY ALSO LIKE:

There are some amazing feats of architecture in our world – not just single beautiful buildings, but entire towns built on the tops of towering cliffs or carved into the sides of mountains. The first glimpse of towns like this can take your breath away. You could get that same thrill when looking out from one of these towns to the ocean or the earth far below. Here are some perfect examples of the world’s most interesting city cliffs.