جڑواں بچوں کی پیدائش کا انوکھا ریکارڈ

اسکاٹ لینڈ کی ایک خاتون کے ہاں مسلسل تیسری بار جڑواں بچوں کی پیدائش کا انوکھا ریکارڈ قائم ہوا ہے۔

دی نیوز ٹرائب کی رپورٹ کے مطابق گلاسکو کی رہائشی 41 سالہ کیرن روجر کے ہاں جڑواں بچیوں کی پیدائش ہوئی ہے۔
 

image


کیرن کے پہلے 4 لڑکے ہیں، جن میں 14 سالہ لیوس اور کائل جبکہ 12 سالہ فن اور جوڈ بھی جڑواں پیدا ہوئے۔

کسی جوڑے کے ہاں 2 بار جڑواں بچوں کی پیدائش ہو تو تیسری بار اس کا امکان ہر 5 لاکھ میں سے ایک ہوتا ہے۔
 

image

کیرن کا کہنا ہے کہ انہیں یقین ہی نہیں آرہا کہ اس بار بھی میرے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش ہوئی ہے، مجھے لگتا تھا کہ ایسا نہیں ہوسکتا ہے، تاہم میں اس پر بہت خوش ہوں۔
YOU MAY ALSO LIKE:

Karen Rodger, 41, and husband Colin, 44, were said to be "over the moon" to welcome Rowan and Isla into their family on Wednesday, May 29 at the Southern General Hospital in Glasgow. The couple already have four boys, Lewis and Kyle who are 14-years-old and Finn and Jude who are 12-years-old, and were told it was a 500,000-1 chance that Mrs Rodger's third pregnancy would be twins.