دنیا بھر میں گھومنا لوگوں کا پسندیدہ مشغلہ ہوتا ہے تاہم
اچھی جگہوں کا انتخاب اتنا بھی آسان نہیں- حال ہی میں ہزاروں افراد کی آراء
سے 25 مقامات کو ان کی کشش کے حوالے سے ایوارڈز دیئے گئے ہیں- جن میں سے
جنوبی امریکی ملک پیرو کے علاقے کاسکو میں واقع عالمی ثقافتی ورثے میں شامل
ماچو پیچو نامی مقام دنیا میں سیاحوں کی توجہ کا سب سے بڑا مرکز قرار پایا
ہے۔ یہ ایوارڈ ٹرپ ایڈوائزر نامی کمپنی نے دیے ہیں-
|
|
یہ دنیا کا سب سے پرکشش مقام ماچو پیچو ہے جو کہ پیرو میں واقع ہے-
|
|
یہ خوبصورت جگہ اینگوکور واٹ ہے جو کہ کمبوڈیا میں واقع ہے-
|
|
انڈیا کا تاج محل بھی ایوارڈ حاصل کرنے میں کامیاب رہا-
|
|
تاریخی مقام پیٹرا جو کہ اردن میں واقع ہے-
|
|
کمبوڈیا کے ہیون ٹیمپل سیاحوں کی توجہ کا مرکز ہیں-
|
|
اسپین کی قرطبہ مسجد جو خوبصورتی کا ایک اعلیٰ نمونہ ہے-
|
|
یہ تصویر روس کے سینٹ پیٹرز برگ کی ہے-
|
|
یہ خوبصورت تصویر اٹلی کے سینٹ پیٹرز بیسیلیکا کی ہے-
|
|
یہ کروشیا کا قدیم ترین شہر والز ہے-
|
|
پولینڈ کے اس مقام کو مین مارکیٹ اسکوائر کہا جاتا ہے- |
More Interesting Pictures
|
|