ننھی تیراک کی ناقابل یقین ویڈیو

کئی فٹ گہرے پول میں سوئمنگ کرنا بے حد مہارت کا کام ہوتا ہے جو صرف ماہر تیراک ہی باآسانی کرتے نظر آتے ہیں ورنہ عام پیراک تو اس معاملے میں اُلٹے سیدھے ہاتھ پاؤں مارتے دکھائی دیتے ہیں۔
 

image


صرف 16ماہ کی یہ ننھی بچی الزبیتھ جب تیراکی کرتی ہے تو ابھی سے کسی ماہر پیراک کو مات دیتی ہوئی نظر آتی ہے۔

برطانیہ سے تعلق رکھنے والے الزبیتھ کو اس چھوٹی سی عمر میں بھی سوئمنگ پول میں تیراکی کرنے میں ایسی مہارت حاصل ہے کہ بغیر پانی میں ڈوبے ایک سانس میں مکمل پول پار کر لیتی ہے۔
 

image

اس ننھی بچی کی ماہرانہ تیراکی کی وڈیو ہزاروں افراد اب تک انٹرنیٹ پر دیکھ چکے ہیں اور بہت سے لوگوں نے اسے تنقید کا نشانہ بھی بنایا ہے۔
 
YOU MAY ALSO LIKE:

At just 16 months old, this baby is unlikely to have been walking for long, let alone mastered any other physical activities. But this incredible footage shows the tiny toddler swimming unaided and looking completely comfortable in the water.