چین: سمندر ہری گھاس میں تبدیل

چین میں الجی نے سمندر کو ہری گھاس میں تبدیل کردیا ہے، تفریح کیلئے آنے والے سیاح، تیراک اور مقامی لوگ پریشانی کا شکار ہیں۔
 

image


جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق الجی نامی پودے کی جڑیں سمندر کی گہرائی تک پھیلی ہوئی ہیں، کچھ لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت لہروں کے ساتھ آنے والی الجی کو اکٹھا کرنا شروع کر دیا ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ گزشتہ ہفتوں میں 4 ہزار ٹن الجی سمندر سے ہٹا دی گئی ہے۔ پانی میں تیرتا یہ بدبودار پودا، لوگوں کو پانی سے دور رہنے پر مجبور کر رہا ہے۔
 

image


الجی زہریلی نہیں ہے لیکن اس سے سیاحت کو نقصان پہنچ رہا ہے۔

YOU MAY ALSO LIKE:

The largest algal bloom ever recorded in China has turned the Yellow Sea green and may be related to pollution from agriculture and industry. Officials in the city of Qingdao had used bulldozers to remove 7,335 tonnes of the growth from beaches according to the Xinhua news agency.