دنیا کا سب سے خطرناک جھولا

لاطینی امریکا کے ملک اکواڈور میں خطرات سے کھیلنے والے افراد کی تفریح کیلئے پہاڑ کے کنارے پر دنیا کا خطرناک ترین جھولا نصب ہے۔
 

image


جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق ہرے بھرے پہاڑوں کے درمیان نصب اس جھولے کو ایک درخت کے ساتھ باندھا گیا ہے جس کے قریب موجود ایک ٹری ہاؤس اس کی دلکشی میں مزید اضافہ کر دیتا ہے۔

اس جھولے میں بیک وقت ایک ہی فرد جھول سکتا ہے تاہم گہری کھائی اور اونچائی کے خوف سے جھولا جھولنے اور دیکھنے والے افراد کی چیخیں نکل جاتی ہیں۔

YOU MAY ALSO LIKE:

SWINGS are meant to be fun, but danger-free. This one lacks a bit on the danger-free front, and is arguably not that much fun as a result! But that hasn't stopped thrill-seekers going for a leisurely swing on this cliff at the edge of a CANYON.