مردہ خاتون آپریشن تھیٹر میں زندہ ہوگئی

ایک خاتون جسے مردہ قرار دے دیا گیا اور اس کے اعضاء الگ کئے جانے کے لئے ڈاکٹر چھری چاقو تیز کر رہے تھے کہ اس نے اچانک آنکھیں کھول کر سب کو دہشت زدہ کردیا۔

دی نیوز ٹرائب کی رپورٹ کے مطابق یہ دلچسپ واقعہ امریکی شہر نیویارک میں پیش آیا، جہاں کولین برنس نامی خاتون کو ڈاکٹروں کے مردہ قرار دینے کے بعد اس کے خاندان نے مرحومہ کے اعضاء عطیہ کرنے کی اجازت دے دی۔
 

image


جیسے ہی 41 سالہ خاتون کو آپریشن تھیٹر میں لایا گیا تو اس نے اچانک آنکھیں کھول دیں اور ڈاکٹروں سے لائٹ بند کرنے کی درخواست کردی۔

اس واقعے نے ڈاکٹروں کو ہلا کر رکھ دیا اور انہیں سمجھ نہیں آیا کہ وہ اتنی بڑی غلطی کیسے کر گئے۔ کولین کو دوبارہ زندگی ملنے پر اس کی والدہ اور دیگر پیارے خوشگوار حیرت میں پڑ گئے۔

YOU MAY ALSO LIKE:

Colleen Burns had been taken to St. Joseph's Hospital Health Centre in Syracuse after taking a drug overdose in 2009. She was thought to have passed away, a victim of "cardiac death", and so her family agreed to turn off the 41-year-old's life support machine and donate her organs.