ملیے حقیقی آئرن مین سے

7007 views

74 سالہ جان رلیمز نے ایک انوکھا شوق پالا ہوا ہے اور وہ استریاں جمع کرنا۔
 

image


جونز گز شتہ تیس سالوں سے مختلف انداز، رنگ اور سائز کی استریاں جمع کر رہے اور اب تک آٹھ سو استریاں جمع کر چکے ہیں۔

ان کے پاس موجود استریوں میں کوئلے سے چلنے والی استر ی سے لے کر دور جدید کی بھاپ والی استری تک تقریبا تمام ماڈل اور انداز کی استری موجود ہے-
 

image

اس ذخیرے سے ان کے گھر کے ایک کمرے کے درو دیوار مکمل طور پر بھرے ہوئے ہیں۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ سینکڑوں استریوں کے مالک ہونے کے باوجود جان کے کپڑے آج بھی ان کی بیگم ہی استری کرتی ہیں ۔
Comments
YOU MAY ALSO LIKE:

Written byNews Desk

Hamariweb's editorial desk covering news, guides and explainers on everyday life in Pakistan.

“Standing in a room filled floor to ceiling with old irons, pensioner John Rollins shows his astonishing collection of the trusty household appliance. The 74-year-old has one of Britain’s largest collections of irons – amassed during three decades of scouring fairs, antique shops, and auction houses.