دنیا کی مضبوط اور طاقتور ترین گاڑی

جاپان کی مشہور کارساز کمپنی Nissan کی تیار کردہ گاڑی نے بھاری بھرکم جہاز کھینچ کر عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔
 

image


جنگ کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کے شہر شارجہ کے بین الاقوامی ائیر پورٹ پر نسّان پیٹرول کار نے 170.9 ٹن وزنی دیوہیکل جہاز کو رسی کی مدد سے کھینچتے ہوئے دنیا کی مضبوط اور طاقتور ترین گاڑی کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔
 

image

Ilyushin Il-76 نامی کارگو طیارہ دنیا کا پائیدار اور مضبوط ترین کارگو جہاز تسلیم کیا جاتا ہے جسے اس گاڑی نے 50 میٹر کے فاصلے تک کھینچ کر یہ عالمی کارنامہ سر انجام دیا اور بحیثیت سب سے بھاری شے کھینچنے والی دنیا کی مضبوط ترین گاڑی کا ٹائٹل حاصل کر کے اپنا نام ریکارڈ بکس میں شامل کروا دیا۔
YOU MAY ALSO LIKE:

Nissan has broken the world record for the heaviest object pulled by any production vehicle after using a 4WD to tow a 170-tonne cargo plane. The V8-powered Nissan Patrol pulled a fully-loaded Ilyushin Il-76 cargo jet over 55 metres to secure the record at Sharjah international airport near Dubai yesterday.