اسپین: ٹماٹروں سے لڑی جانے والی جنگ

اسپین میں ٹماٹر برسانے کے مقابلے کا انعقااد کیا گیا اور اس میں عوام کے ساتھ ساتھ سیاحوں نے بھی بھرپور شرکت کی۔ لیکن گزشتہ برسوں کے مقابلے میں جو چیز اس بار الگ دیکھنے کو ملی وہ یہ تھی کہ یہاں آنے والوں کو فیس ادا کر کے یہ منچلا کھیل کھیلنے کی اجازت ملی۔
 

image


اسپین کے علاقے بونول میں ٹومیے ٹینا نامی یہ دلچسپ لڑائی ایک گھنٹے تک لڑی گئی۔ مقابلے میں 20 ہزار افراد نے ایک دوسرے پر ٹماٹر برسائے۔ ان منچلوں میں مقامی افراد کے ساتھ سیاحوں کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔
 

image

مقامی افراد کے لیے 5 ہزار ٹکٹ مفت تقسیم کیے گئے جبکہ دوسرے علاقوں سے آنے والوں کو 10 یورو فیس ادا کرنے کے بعد جنگ میں حصہ لینے کی اجازت دی گئی۔
YOU MAY ALSO LIKE:

Nearly 2,000 British tourists took part in the world's biggest food fight in Spain today. The town of Bunol near Valencia ended up covered in a sea of red mush as revellers threw 130,000 kilos of over-ripe tomatoes at each other.