سونے سے بنی دنیا کی مہنگی ترین گاڑی

دنیا کی سب سے مہنگی گاڑی جسے خریدنے کا خیال ارب پتی افراد کو بھی پسینے میں شرابور کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے- مکمل سے سونے سے تیار کردہ لیمبو رگنی ایونٹا ڈور ایل پی 4-700 جس کی قیمت 5.5 یورو ہے-

اس رقم کا اندازہ اگر پاکستانی کرنسی میں لگایا جائے تو یہ رقم 8 ارب روپے کے قریب ہوگی-
 

image


جرمنی کے ایک کمپنی کی تیار کردہ یہ مہنگی ترین اور انوکھی گاڑی 5 سو کلو گرام سونے اور 700 قیمتی پتھروں سے سجی ہوئی ہے-

اب اس گاڑی کو متحدہ عرب امارات میں نیلامی کے لیے پیش کیا جار ہا ہے-
 

image

اس کی فروخت سے حاصل کی جانے والی رقم کو فلاحی کاموں کے لیے استعمال کیا جائے گا جبکہ اس گاڑی کا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں بھی درج کر لیا گیا ہے٬ کیونکہ 500 کلو سونے بننے والی یہ واحد گاڑی ہے-
 
YOU MAY ALSO LIKE:

A prototype of the super model Lamborghini Aventador LP 700-4 has dazzled the UAE. If ordered, the full-sized car will cost Dh26.75 million — which will make it the most expensive car in the country.