آخرت کے سفر کے لیے گاڑی کی ضرورت

برازیل میں ایک ارب پتی بزنس مین “ مریاما ایڈو “ نے اپنے مرنے کی تیاری مکمل کر لی اور اپنے فیس بک اکاؤنٹ پر اپنی تصاویر اور یہ جاری کیا ہے کہ وہ اہرام مصر کو دیکھ کر اس قدر متاثر ہوا ہے کہ وہ اب مرنا چاہتا ہے-
 

image


دی نیوز ٹرائب کی شائع کردہ رپورٹ کے مطابق مذکورہ شخص نے مرنے کے لیے اپنے گھر کے لان میں ایک قبر کھودی ہے ہے اور 3 لاکھ 10 ہزار پاؤنڈ کی بینٹلی کار بھی خصوصی طور پر خریدی ہے-

اس کا موقف ہے کہ وہ اس کار کی پچھلی سیٹ پر لیٹے گا اور اسے کار سمیت اس گڑھے میں دفن کر دیا جائے-
 

image

برازیل سے تعلق رکھنے والے بزنس مین کا یہ خیال ہے کہ آخرت کا سفر طے کرنے کے لیے اسے گاڑی کی ضرورت پڑے گی٬ اس لیے وہ اپنی آخرت کا سفر آسان کرنا چاہتا ہے-
YOU MAY ALSO LIKE:

He has all the riches he could ever dream for in this life. But to avoid any risk of missing out in the afterlife, wealthy entrepreneur 'Count Scarpa' is burying his greatest treasure - his new £310,000 Bentley convertible. In a bizarre announcement on his Facebook page the 62-year-old declared that he plans to do as the Pharaohs of Egypt did and take his riches with him when he dies by burying them.