لوگوں کے رونگھٹے کھڑے کردینے والا منظر

اس وقت آپ کیسا محسوس کریں گے جب کوئی آپ کے سامنے ایک مرد کو اپنے خیال کی قوت سے دیوار پر دے مارے؟

یقیناً یہ ایک رونگھٹے کھڑے کر دینے والا تجربہ ہوگا٬ ایسا ہی دلچسپ اتفاق نیویارک میں لوگوں کو ہوا جہاں ایک کافی ہاؤس میں خاتون نے خیال کی قوت سے ایک شخص کو دیوار پر دے مارا-
 

image


دی نیوز ٹرائب کے مطابق ایسا اس وقت ہوا جب اس مرد کی وجہ سے خاتون کے کاغذات اور لیپ ٹاپ وغیرہ گر گئے٬ جس کے بعد ایسا نظارہ دیکھنے میں آیا جس نے وہاں موجود لوگوں کو دنگ اور خوفزدہ کردیا-
 

image

یعنی اس نے دور سے اپنے ہاتھ کو جھٹکا دیا اور وہ شخص اڑ کر دیوار سے جا لگا٬ مگر جی بات یہی ختم نہیں ہوتی درحقیقت یہ ایک اسٹنٹ تھا جو کہ اتنا حقیقی تھا کہ لوگوں کو اس کا اندازہ بھی نہیں ہوسکا-
 

YOU MAY ALSO LIKE:

In a crazy city like New York, little surprises its inhabitants. But Manhattan's coffee lovers got more than just a jolt from their caffeine when they went to a West Village cafe recently for their morning mocha.