جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں ہونے والے موٹر شو 2013
میں 14 جاپانی اور 18 غیر جاپانی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں بنانے والی
کمپنیاں حصہ لے رہی ہیں- اس شو کو فی الحال صرف میڈیا کے لیے کھولا گیا ہے،
عام نمائش 23 نومبر سے شروع ہوگی۔ یہ شو یکم دسمبر تک جاری رہے گا۔ یہ شو
دو سال میں ایک مرتبہ منعقد کیا جاتا ہے۔
|
|
مِٹسوبِشی موٹرز کی ’کانسیپٹ اے آر‘۔
|
|
ہونڈا موٹرز کی ’كانسیپٹ کار ایس 660‘۔
|
|
مِٹسوبِشی موٹرز کی کانسیپٹ XR-PHEV۔
|
|
مِٹسوبِشی موٹرز کی ہائبرڈ کار ’کانسیپٹ GC-PHEV‘۔
|
|
جاپانی کمپنی ڈائی ہِٹسوُ کی منی سپورٹس کار ’كوپن‘۔
|
|
سزوکی موٹر کے صدر اور چییرمین اوساما سوزوکی (دائیں) اور نائب صدر اوسامو
ہونڈا اپنی کمپنی کی نئی ہائبرڈ كانسیپٹ کار ’سوزوکی ایکس لینڈر‘ کے ہمراہ۔
|
|
ہونڈا موٹر کے چیئرمین (دائیں) نے کمپنی کی 1800 سی سی موٹر سائیکل
’گولڈونگ ایف سِکس سی‘ پیش کی۔
|