پاکستانی طلبا نے سائنسی مقاصد کے لیے تیار کی گلی پہلی
سیٹلائٹ “ کیوب سیٹ “ خلا میں روانہ کرنے کا کارنامہ انجام دے دیا ہے-
|
|
دی نیوز ٹرائب کے مطابق یہ سٹلیلائٹ 4 سال کی کوششوں سے یونیورسٹی آف اسپیس
ٹیکنالوجی کے انجنئیرز نے تیار کیا-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں واقع جامعہ کے طلبا کے اس کارنامے نے
پاکستان کو یونیورسٹی پر سٹیلائٹ لانچ کرنے والا پہلا ایشیائی ملک بنا دیا
ہے-
|
|
پراجیکٹ منیجر قمر اسلام نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ سٹیلائٹ میں
نصب سنسرز کی مدد سے سائنسی ڈیٹا اکٹھا کیا جائے گا جو طلبا کو تحقیق میں
معاونٹ فراہم کرے گا-
انہوں نے بتایا کہ “ کیوب سیٹ “ نامی یہ شٹل روس سے لانچ کی گئی ہے-
|