بلے کا جوش

خان صاحب جوش سے نہیں ہوش کی سیاست کریں بلے کا ہلا گلا سڑک پر نہیں ہونا چاہیے احتجاج کرنا سب کا حق ہے یہ حق کوئی کسی سے نہیں چھین سکتا آپ احتجاج کریں لیکن قانون کے دائرے میں رہ کر کریں ٹرکوں کو روکنا تجارت کو بند کرنا ٹھیک نہیں فارن پالیسی کوئی حکومت کی اجاہ داری نہیں اسکو بدلنے کے لیے اعوام کو کھڑا ہونا پڑتا ہیں ویتنام میں بھی اعوام امریکی حکومت کے خلاف کھڑی ہوئی تھی جسکی وجہ سے امریکہ کو اپنی فارن پالیسی بدلنا پڑی تھی اب امریکہ میں بھی احتجاج کریں کہ امریکی فوج افغانستان سے اس لیے انکا حق ہے کہ یہ امریکا پر دبائو ڈالے خان صاحب جزباتی ہوگے ہیں یہ لوگوں کو ٹارگٹ کررہے ہیں-

خان صاحب خود تو اے سی روم میں بیٹھے ہیں انواع اقسام کے کھانے کھا رہے ہیں اور ٹرک ڈرائیورں کی روزی کا بیڑا غرق کیا ہوا ہے اوپر سے جماعت اسلامی اپنی سیاسی دوکان چمکا رہی ہیں خان صاحب مرد مجاہد بنے ڈاکٹرطاہرالقادری کی طرح ایوان پارلیمینٹ کے سامنے دھرنے دے خان صاحب سیاسی پختہگی کا مظاہرہ کریں خان صاحب خیبرپختنخواں میں ڈرونز نہیں روک سکتے تو نیٹو سپلائی روک کر ملکی ڈرون حملے کیسے روکوا سکتے ہیں جو جماعیتں ڈرونز پر سیاست چمکارہے ہیں اور امریکہ کے خلاف ہیں پہلے یہ جماعیتں امریکی ڈالر پر عیش کرنا تو بند کریں پھر امریکہ کے خلاف اپنے جزبات دیکھائے بلوچستان اور کراچی پہ قیامت گزرگی جب خان صاحب کہاں تھے منور حسن پر آرٹیکل چھ کی خلاف ورزی خان صاحب سیاسی بردباری کا مظاہرہ کریں-

mohsin noor
About the Author: mohsin noor Read More Articles by mohsin noor: 273 Articles with 245579 views Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.