اب تک آپ نے صرف سونا صرف پہنا ہی دیکھا ہوگا مگر اب تو
جناب اسے ہاتھوں میں لگایا بھی جاسکتا ہے-
دی نیوز ٹرائب کی رپورٹ کے مطابق اب ایک ایسی منفرد پالش تیار کر لی گئی ہے
جس میں اصل 24 قیراط سونے کے ذرات کو شامل کیا گیا ہے-
|
|
اس نیل پالش کے دیوانوں میں لیڈی گاگا سمیت کئی معروف خواتین شامل ہیں اور
دلچسپ بات یہ ہے کہ اس کی قیمت بھی صرف 18 پاؤنڈز ہے-
بوم بوم پو نامی یہ نیل پالش سونے کی چمک دمک سے لوگوں کی آنکھیں خیرہ کرتی
ہے-
تاہم اس کمپنی نے صرف سونے نہیں بلکہ ہیرے اور کئی دیگر قیمتی پتھروں کے
ذرات سے بھی نیل پالشز بھی متعارف کروائی ہیں-
|