نیشنل جیوگرافک اپنے قارئین کی حوصلہ افزائی کر رہا ہے کہ
وہ سورج غروب ہونے کے بعد کھینچی گئی اپنی بہترین تصاویر بھیج کر تصویری
مقابلے ’دنیا کو روشن کریں‘ میں حصہ لیں۔ اس مقابلے میں پیشہ ور اور غیر
پیشہ ور فوٹوگرافر حصہ لے سکتے ہیں۔ مقابلے میں اب تک جمع کروائی گئی
تصویریں دنیا بھر میں کھینچی گئی ہیں۔ بی بی سی میں شائع کردہ یہ آرٹیکل
چند ترامیم کے بعد آپ کے لیے بھی پیشِ خدمت ہے-
|
|
آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے پال ہوگی نے یہ تصویر اٹلی کے علاقے مانارولا
میں کھینچی تھی۔
|
|
شنگھائی کی سڑکوں کی یہ تصویر برطانیہ سے تعلق رکھنے والے پال ریفر نے
کھینچی۔
|
|
تھائی لینڈ میں لی گئی یہ تصویر یی پینگ فیسٹیول کی ہے جہاں راہب ہوا میں
اڑتی ہزاروں لالٹینوں کو دیکھ رہے ہیں۔
|
|
مشیل مارٹنیلی نے یہ تصویر مڈغاسکر میں کھینچی تھی اور وہ کہتی ہیں کہ ’ یہ
رنگ برنگی روشنیاں مڈغاسکر کے جھنڈے کی عکاسی کرتی ہیں۔‘
|
|
ٹوکیو میں کرسمس کے موقعے پر کی گئی اس سجاوٹ کی تصویر ہیروُ کوراشینا نے
کھینچی۔
|
|
استونیا میں ایک کرسمس مارکیٹ کی یہ تصویر رِستو ہنٹ نے کھینچی۔
|
|
ایڈی بین نے یہ تصویر سکاٹ لینڈ میں ایک لائٹ شو کے دوران لی۔
|
|
مراکش کے علاقے Marrakech کی یہ دلکش تصویر الینا نے کھینچی-
|
|
لندن آئی کی یہ جادوئی تصویر Neloy Bandyopadhyay نے کھینچی ہے-
|
|
یہ خوبصورت منظر دوحہ٬ قطر کا ہے اور یہ تصویر Vikas Kaushik نے کھینچی- |
|