جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے

سیانے ٹھیک ہی کہتے ہیں کہ جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے اور اس کی زندہ مثال تائیوان میں دیکھنے کو ملی۔
 

image


جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق تیراکی سے نابلد 42 سالہ سینگ لین نامی تائیوانی باشندہ ساٹھ گھنٹے تک سمندر کی لہروں سے لڑنے کے باوجود معجزانہ طور پر زندہ رہا۔

یہ شخص اپنے دوستوں کے ہمراہ مچھلی کے شکار پر نکلا تھا لیکن بپھری ہوئی لہریں اسے سمندر میں دور تک بہا کر لے گئیں۔
 

image

ریسکیو ٹیم کے تلاش کرنے پر یہ شخص نیم بے ہوشی کی حالت میں دور ساحل پر ملا اور ہوش آنے پر اپنی بیوی سے دوبارہ کبھی شکار پر نہ جانے کا وعدہ بھی کر لیا۔
YOU MAY ALSO LIKE:

A Taiwanese man has miraculously survived a 60-hour ordeal drifting in rough seas off the island's east coast even though he cannot swim, local media reported. Tseng Lien-fa was catching baby eels on a beach in Hualien county early on Friday when he was swept away by an unexpectedly large wave.