پتھر کے آنسو بہانے والی یمنی بچی

خون کے آنسوؤں کے بارے میں تو آپ نے سنا ہی ہوگا مگر اشکوں سے پتھر بہانا کبھی دیکھا یا پھر سنا ہے؟

دی نیوز ٹرائب کے مطابق ایسا حیرت انگیز واقعہ یمن میں پیش آیا جہاں ایک بچی کے آنسوؤں میں پانی کے بجائے پتھر نکلتے ہیں-
 

image


یہ 12 سالہ بچی آنسوؤں کے دوران چھوٹے مگر سخت پتھر نکالتی ہے جس نے ڈاکٹروں کو حیران اور اس کے گاؤں کے رہائشیوں کو پریشان کر کے رکھ دیا ہے-

سعدیہ صالح نامی اس بچی کے بارے میں ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ پتھر کے آنسوں ان کی سمجھ سے بالاتر ہیں کیونکہ یہ کسی بیماری کا نتیجہ نہیں-
 

image

تاہم اس بجی کو اپنے گاؤں میں مشکلات کا سامنا ہے اور کہا جارہا ہے کہ اس پر کسی نے جادو کر دیا ہے-
 
 

YOU MAY ALSO LIKE:

A 12-year-old girl has left doctors speechless after crying stones instead of tears. Saadiya Saleh, who lives in a village in Yemen, produces the small, hard stones beneath her eyelids.They are then naturally pushed to the front of her eyes, before falling down her cheeks.