چین میں ایک 15 سالہ ایسی با صلاحیت لڑکی موجود ہے جو لٹو
کی طرح گھوم کر سب کو ہلا کر رکھ دیتی ہے لیکن اسے چکر نہیں آتے۔
|
|
جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق اس لڑکی نے اسپرنگ فیسٹیول کے جشن کے موقع پر
ایک مقامی ٹی وی چینل کے منعقدہ کر دہ شو میں اسٹیج پر کھڑے ہو کر چار
گھنٹے تک ایک دائرے میں مسلسل گھوم کر چکر لگائے اور دیکھنے والے لاکھوں
حاضرین کو حیران وپر یشان ہی کر دیا۔
اس مظاہرے کے بعد لڑکی بالکل صحتمند ہے اور اسے کوئی ذہنی یا جسمانی طور پر
نقصان بھی نہیں ہوا۔
|
|
ٹی وی چینل پر لاتعداد افراد نے اس کرتب کے اہتمام پر ناصرف تنقید کی بلکہ
اسے ظالمانہ اقدام بھی کہا جس کے جواب میں اس پر فارمر لڑکی نے کہا کہ وہ
ایک ماہر کر تب باز ہے اور مسلسل چار گھنٹے تک گھومتے رہنا اس کا اپنا
روحانی عمل تھا۔ |