چوریاں کرنے والا ڈرون تیار

یوں تو ڈرون طیاروں کا نام سنتے ہی ذہن میں تباہ کاریوں کے مناظر گھومنے لگتے ہیں لیکن اب تو اس کے ذریعے چوریاں بھی کی جاسکتی ہیں۔
 

image


جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق امریکی ہیکرز نے اب ایک ایسا ڈرون تیار کیا ہے، جو لوگوں کے بینک پاس ورڈ اور دیگر تفصیلات فراہم کرے گا۔

گو کہ یہ اس صدی میں ایجاد ہونے والا سب سے بڑا جرم تصور کیا جائے گا لیکن ہیکرز کا مؤقف ہے کہ صرف ایک تجربہ تھا تاکہ دنیا کو یہ یقین دلایا جاسکے کہ ایسا بھی ممکن ہے۔
 

image

اسمارٹ فون کے ذریعے وائی فائی سے منسلک ہو کر یہ ڈرون ایک گھنٹے میں 150 موبائل فونز سے کریڈٹ کارڈ پاس ورڈ، کمپیوٹر پاس ورڈ اور دیگر اہم معلومات چوری کر سکتا ہے جو دنیا کو خبردار کرنے کیلئے کافی ہے۔
YOU MAY ALSO LIKE:

News that hovering drones can now steal passwords from unsuspecting phones will do little to ease fears that the widespread use of unmanned aircraft could infringe upon our privacy. Hackers in the U.S have managed to 'steal' information, including Amazon passwords, bank details and even people’s home addresses using an aircraft.