جانوروں کے بارے میں اگر آپ جاننا شروع کریں تو ایسے
متعدد دلچسپ حقائق سے آپ کا واسطہ پڑے گا جن کے بارے میں آپ اب تک نہیں
جانتے تھے- آج کے آرٹیکل میں آپ جانوروں سے متعلق چند ایسے ہی دلچسپ حقائق
کے بارے میں پڑھیں گے جن سے یقیناً آپ پہلے واقف نہیں ہوں گے-
|
|
ایک تحقیق کے نتیجے میں یہ انکشاف سامنے آیا کہ کام کے دوران خوبصورت
جانوروں کی تصاویر دیکھنے سے پیداواری صلاحیتوں میں اضافہ ہوتا ہے-
|
|
زمین پر پائے جانے والے 80 فیصد جانور درحقیقت کیڑے مکوڑے ہیں-
|
|
چھوٹے جانوروں کی حس انسانوں کے مقابلے میں سست روی کا شکار ہوتی ہے-
|
|
ایک مطالعے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ جانور بھی سماجی دباؤ کی صورت میں
انسانوں کی طرح اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہیں-
|
|
پینتھر کو حقیقی جانور نہیں ہے بلکہ یہ ایک اصطلاح ہے جو کہ black cougars
٬ جیگوار اور چیتوں کی وضاحت کے لیے استعمال کی جاتی ہے-
|
|
زمین کی سب سے زیادہ گہرائی میں زندہ رہنا والا جانور devil worm ہے جو کہ
زمین میں 2.2 میل کی گہرائی میں رہتا ہے-
|
|
چارلس ڈارون نے جتنے بھی جانور دریافت کیے ان سب کو اپنی خوراک بنا لیا-
|
|
جنگلات میں پائے جانے والے 70 فیصد جانوروں کی بقا کا انحصار انجیر پر ہوتا
ہے-
|
|
سب سے زیادہ شکار ہونے والے جانور یوکرین کے شہر چرنوبل میں پائے جاتے ہیں
کیونکہ وہ یہاں خود محفوظ سمجھتے ہیں- یہ مقام 1986 میں ہونے والے تباہ کن
ایٹمی حادثے بعد سے بالکل ویران پڑا ہے-
|
|
افریقہ کو زمین پر موجود سب سے بڑے جانوروں کا گھر کہا جاتا ہے- اس ملک میں
دنیا کے سب سے بڑے ہاتھی اور سب سے لمبے زرافے پائے جاتے ہیں-
|
|
آپ کو یہ جان کر حیرت ہوگی کہ متعدد جانور خودکشی کے ذریعے موت کو گلے
لگاتے ہیں جن میں کتا٬ گائے٬ بیل اور بھیڑیں شامل ہیں-
|
|
wood frog سمیت چند دوسرے جانوروں میں یہ خصوصیت پائی جاتے کہ وہ خود
کو موسم سرما کے دوران منجمد کرلیتے ہیں اور بہار کے موسم میں واپس پگھل
جاتے ہیں اور بالکل صحتمند ہوتے ہیں-
|