سائبر کی دنیا میں اس وقت ایک ایسے خطرناک وائرس نے تہلکہ
مچا رکھا ہے جو کمپیوٹر فائلیں لاک کر دیتا ہے اور بات یہی ختم نہیں ہوتی
کیونکہ اس کے بعد اس وائرس سے جان چھڑانے کے لیے باقاعدہ تاوان ادا کرنا
پڑتا ہے-
|
|
"کرپٹو لاکر وائرس" نامی یہ وائرس کمپیوٹر میں موجود ذاتی فائلیں 'لاک'
کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے اور پھر فائلوں کو بازیاب کروانے کے لیے تاوان ادا
کرنا پڑتا ہے-
یہ وائرس اب چار لاکھ کی فائلوں کو اپنا شکار بنا چکا ہے جبکہ شکار ہونے
والے افراد کی اکثریت امریکیوں کی ہے۔
|
|
فائلیں بازیاب کروانے کے لیے تین سو ڈالر تاوان ادا کرنا پڑتا ہے اور اب "کرپٹو
لاکر وائرس" کے ذریعے چالیس لاکھ ڈالر سمیٹے جا چکے ہیں۔
|