خونخوار تیندوے کے ساتھ زندگی بسر کرنے والا شخص

عام طور پر جانور پالنے کے شوقین افراد کتے اور بلیوں کو گھر میں رکھ کر اپنا شوق پورا کرتے نظر آتے ہیں لیکن ایک شخص ایسا بھی ہے جس نے پالتو جانور کے طور پر ایک خونخوار تیندوے کو اپنے گھر میں پال رکھا ہے۔

50 سالہ رافیل جو پیشے کے لحاظ سے میوزک پروڈیوسر ہیں اور میکسکو سٹی سے تعلق رکھتے ہیں٬ گزشتہ 4 سالوں سے اس خونخوار تیندوے کے ساتھ زندگی بسر کر رہے ہیں-
 

image


خوف اور دہشت کی علامت سمجھے جانے والے جانور تیندوے کے ساتھ رافیل دن میں آٹھ گھنٹے اس کے ساتھ گزارتے ہیں-

یہ بات صرف گھر کی حد تک ہی محدود نہیں بلکہ جب وہ کسی ریسٹورینٹ یا پکنک کے لیے جاتے ہیں تو وہ اپنے اس دوست کو بھی ساتھ لے جاتے ہیں-
 

image

یہ خونخوار تیندوا رافیل کے خاندان کے ساتھ کچھ اس انداز میں اپنی زندگی یوں بسر کر رہا ہے کہ جیسے یہ اس خاندان کا ہی حصہ ہو۔
YOU MAY ALSO LIKE:

Dogs are usually regarded as man's best friend - but for big cat lover Rafael Villafane it's his pet jaguar instead. Rafael, 50, has been caring for Maya, his 175lb feline for the past four years. The music producer feeds Maya, who loves gorging on 2.5kg of organic turkey, fish, beef, deer and wild boar every day.