اب تک تو ہم اپنے بڑوں سے سنتے آئے تھے کہ بادام کھانا
یادداشت کے لیے فائدہ مند ثابت ہوتا ہے لیکن امریکی ماہرین نے اپنی ایک
تحقیق میں انکشاف کیا ہے کہ بادام کے علاوہ مچھلی کھانا بھی یادداشت بڑھانے
کا سبب بن سکتا ہے۔
|
|
امریکہ میں کی جانے والی اس تحقیق میں کے مطابق اگر آپ اپنی یادداشت کو
بہتر بنانا چاہتے ہیں تو ہفتے میں ایک بان مچھلی ضرور کھائیں یہ آپ کے لیے
فائدہ مند ثابت ہو سکتی ہے۔
|
|
تحقیق کے مطابق بھنی ہوئی یا بیک کی ہوئی مچھلی یادداشت میں اضافے کا باعث
بنتی ہے اور اس سے دماغ کو توانائی بھی حاصل ہوتی ہے۔ |