برطانوی باغبان کی 8 کلو وزنی پیاز

برطانیہ سے تعلق رکھنے والے ٹونی گلوور نامی ایک باغبان نے 8 کلو سے زائد وزنی پیاز اگا کر اپنا نام عالمی ریکارڈ قائم کرنے والوں کی فہرست میں درج کرا لیا ہے۔

اس پیاز کو اگائے جانے کا مقصد ہی گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنے نام درج کروانا تھا-
 

image


دنیا کی اس سب سے بڑی پیاز جس کی چوڑائی 32 انچ ہے٬ کا وزن مارکیٹ میں دستیاب عام پیاز سے 25 گنا زیادہ ہے۔
 

image

گلوور نو عمری سے ہی اپنے باغ میں سبزیاں کاشت کرتے آرہے ہیں اور یہ پیاز انہوں نے گذشتہ برس اکتوبر کے مہینے میں کاشت کی تھی۔
YOU MAY ALSO LIKE:

If you find chopping regular onions are rather tearful ordeal, then this monster vegetable would be sure to have you you crying bucketloads. Tony Glover’s mega-onion is an eye-watering 18lb 11oz and has catapulted him into the Guinness Book of World Records, outdoing the previous record-holder by 10lbs.