سانپ يا رسی
(Muhammad Arshad Latti, Sargodha)
کبھی انسان سانپ کو رسی سمجھ کر
اُس سے ڈسا جا تا ہےاسی طرح کافی اخباروں میں ازبکستان کی تعریف کی جا رہی
ہےتصدیق کےلیے اہم اخباروں کے سنڈے میگزین دیکھ لیں تعریف کے یہ پُل ازبک
حملہ آوروں کے کراچی حملہ اور دیگر حملوں کے بعد آ نے شروع ہوئے ہیں
ازبکستان سے آئے سرکاری شخصیت کو دیکھ لیں ان کی نظریں پاکستانیوں کو بے
وقوف کے طور پر دیکھ رہی ہیں کیونکہ وہاں کے لوگ پاکستان پر حملہ آور ہیں
اور ہم تنقید کی بجائے تعریف کر رہے ہیں اس لیے ازبکستان اور دیگر ممالک کی
تعریف بند کی جائے جہاں کے لوگ پاکستان کے ایک حصے پر قابض ہیں
اورپاکستانیوں پر حملہ آور ہیں اورجن سےپاکستانی جنگ کر رہے ہیں- |
|