بھارت ہیکرز کے ایک گروپ نے پاکستان کی دوسری بڑی سیاسی
جماعت پاکستان پپپلز پارٹی کی ویب سائٹ ہیک کر لی ہے۔ بلیک ڈریگن کے نامی
ہیکروں کے گروپ کی اس کارروائی کو جماعت کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے
لائن آف کنٹرول پر بھارتی شیلنگ پر تنقید پر مبنی بیان کا ردعمل سمجھا قرار
دیا جا رہا ہے
بلاول بھٹو زرداری نے اپنے ایک حالیہ بیان میں لائن آف کنٹرول پر بھارتی
شیلنگ پر شدید تنقید کرتے ہوئے بھارتی وزیراعظم کو متبنہ کیا تھا۔
|