8 سالہ پاکستانی بچہ دنیا کا کم عمر ترین آئی ٹی سیکیورٹی سرٹیفائیڈ

8 سالہ پاکستانی بچے نے دنیا کے کم عمر ترین آئی ٹی سیکیورٹی سرٹیفائیڈ ہونے کا اعزاز حاصل کر کے پاکستان کا نام ایک مرتبہ دنیا بھر میں روشن کردیا ہے۔ محمد ہزیر جو کہ لاہور سے تعلق رکھتے ہیں٬ نے آئی ٹی سیکیورٹی کا امتحان انٹرنیشنل کمپیوٹر ڈرائیونگ لائسنس کی مدد سے پاس کیا-
 

image


محمد ہزیر آئی ٹی سیکیورٹی کے امتحان میں 78 فیصد نمبر حاصل کر کے دنیا کے کم عمر ترین آئی ٹی سیکیورٹی سرٹیفائیڈ بن گئے ہیں۔

محمد ہزیر چوتھی جماعت کے طالبعلم ہیں اور 3 بہن بھائیوں میں سب سے بڑے ہیں- ہزیر کے والدین اپنے بیٹے کی اس کامیابی پر انتہائی خوش ہیں اور وہ ان کے مطابق ہزیر اپنا زیادہ تر وقت کھیل کود میں لگانے بجائے لیپ ٹاپ کے ساتھ گزارتا ہے-\
 

image

محمد ہزیر کے مطابق انہوں نے آئی ٹی سیکیورٹی کی کلاسز لینے کا فیصلہ اس وقت کیا جب دہشت گردوں نے راولپنڈی پولیس کی ویب سائٹ کو ہیک کیا اور حکومت کے سیکیورٹی لیول کھل کر سامنے آگیا-
YOU MAY ALSO LIKE:

Laxman Singh of Lahore Fort from the 8-year-old Muhammad Huzair Awan International Computerized driving license test information technology security, where a total of more than 20 million students are studying, the IT security test hzyr 78 percent of marks.