کبھی کبھی کچھ ایسے حادثات نظر میں آتے ہیں کہ جن کو دیکھ
کر انسان کے رونگھٹے کھڑے ہو جاتے ہیں اور بالکل ایسا لگتا ہے کہ جس کے
ساتھ یہ حادثہ ہوا ہے اس کا تو بچنا اب ناممکن ہے لیکن جب ایسے حادثات میں
لوگ ایسے بچ جاتے ہیں کہ ان کا بال بھی بیکا نہیں ہوتا تو انسان بے اختیار
کہنے پر مجبور ہو جاتا ہے کہ جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے۔ ایسے ہی کچھ خوش
نصیب لوگوں کی ملاقات ہم آپ سے کروا رہے ہیں-
|
|
غلطی تو کی محترم نے لیکن زندگی نے ایک موقع اور فراہم کردیا-
|
|
اس کو کہتے ہیں بال بال بچنا-
|
|
کبھی کبھی انسان دوسروں کی غلطیاں بھی بھگت لیتا ہے-
|
|
سڑک پار کرنے میں جلد بازی کا مظاہرہ موت سے ملاقات بھی کروا سکتا ہے-
|
|
یہ موٹر سائیکل سوار واقعی ایک خوش قسمت انسان ہے-
|
|
یقیناً ان لمحات اور اس خوفناک منظر کو لفظوں میں بیان نہیں کیا جاسکتا-
|
|
یہ بچہ صحیح رہا جس نے ٹکرانے کا ارادہ ہی ایمبولینس کے ساتھ کیا-
|
|
شکر ہے کہ بریک صحیح وقت پر کام آگئے-
|
|
ذرا سی لاپرواہی کسی بڑے حادثے کا سبب بھی بن سکتی ہے-
|
|
یہاں ایک نہیں بلکہ دو موٹر سائیکل سوار خوش قسمت ثابت ہوئے-
|
|
ایسا معلوم ہوتا ہے کہ جیسے گاڑی کے بریک فیل تھے-
|
|
یہ کام گاڑی سڑک کے عین کنارے پر کھڑی کر کے بھی کیا جاسکتا تھا-
|
|
جسے اﷲ رکھے اسے کون چکھے- |