نوجوان کی 60 فٹ بلند آبشار سے چھلانگ

دنیا میں خطروں سے کھیلنے والے افراد کی کمی نہیں ہے اور یہ افراد جان کی پرواہ بھی نہیں کرتے- ایسے ہی ایڈونچر کے ایک شوقین نوجوان نے اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر بلند آبشار سے چھلانگ لگا کر سب کو حیران کردیا-
 

image


اس باہمت نے نوجوان نے میکسیکو کی Tomata نامی آبشار سے 60 فٹ کی بلندی سے چھلانگ لگائی اور دیکھتے ہی دیکھتے اپنی کشتی سمیت نیچے آپہنچا-

Emrick Blanchette جو کہ ایک تجربہ کار ایتھلیٹ بھی ہیں٬ کا کہنا ہے کہ ابتدا میں مجھے کچھ خوف محسوس ہوا لیکن پھر میں نے ارادہ پختہ کیا اور اپنی سمت کو درست کیا-
 

image

23 سالہ اس نوجوان نے اپنے اس کارنامے کے دوران اپنی ویڈیو فلم بھی خود ہی بنائی-
YOU MAY ALSO LIKE:

A brave kayaker takes a 60ft plunge down a massive waterfall in Mexico. Quebec-born Emrick Blanchette, who has been paddling for five years, travelled to the Tlapacoyan Veracruz region of the country to experience its high number of vertical drops.