امام کعبہ شیخ عبدالرحمان السدیس کو گزشتہ روز دوران دل
کا دورہ اس وقت پڑا جب وہ مسجد الحرام میں نماِز مغرب کی امامت کروا رہے
تھے جس کے بعد شیخ عبدالرحمان السدیس کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا
گیا-
تاہم امام کعبہ نے دل کی تکلیف کے اٹھنے کے دوران بھی نماز کی امامت جاری
رکھی حالانکہ اس دوران انکی آواز اور سانس انکا ساتھ نہیں دے رہی تھی۔
|
|
اس وقت شیخ عبدالرحمان السدیس نیشنل گارڈ اسپتال میں زیرِ علاج ہیں اور
ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ امامِ کعبہ حالت خطرے سے باہر ہے لیکن انہیں چند دن
اسپتال میں ہی رہنا ہوگا-
دوسری جانب خاندانی ذرائع کے مطابق بھی امامِ کعبہ کی طبعیت بہتر ہو ہورہی
ہے-
|