کبھی کبھی کیمرے کی آنکھ وہ مناظر بھی دکھا دیتی ہے جو
انسانی آنکھ سے دیکھنا ناممکن ہوتے ہیں- ایسے ہی چند دلچسپ مناظر دکھائے
ہیں ایلکس میکلن نے جو کہ ایک لائسنس یافتہ پائلٹ ہیں- ایلکس نے یہ تصاویر
پرواز کے دوران اپنے جہاز سے کیمرے کو باہر نکال کر کھینچی ہیں- یہ تصاویر
دنیا کے مختلف مقامات کی ہیں جن میں پارک٬ دریا اور کئی رہائشی مقامات شامل
ہیں- ایلکس کی ان تصاویر میں قدرتی ماحول کو انتہائی طاقتور اور اثر انگیز
دکھایا گیا ہے-
|
|
ایریزونا کے علاقے Tucson میں موجود بمبار طیاروں کا ایک فضائی منظر-
|
|
ایریزونا کے علاقے Bagdad میں واقع تانبے کی کانیں-
|
|
نویڈا کے علاقے لاس ویگاس میں موجود ایک صحرا میں بنائے گئے گھروں کا ایک
منظر-
|
|
نویڈا کے علاقے Clark County میں موجود نکاسی آب کے راستے-
|
|
متعدد فلیمنگو اڑ رہے ہیں٬ یہ منظر اٹلی کے علاقے Rosolina کا ہے-
|
|
پھولوں کی پنکھڑیوں کی مانند دکھائی دینے والی یہ کشتیاں شکاگو کے علاقے
Illinois کے سمندر میں کھڑی ہیں-
|
|
یہ رنگا رنگ اور خوبصورت منظر کیلیفورنیا کے علاقے Carlsbad میں پھولوں کے
باغ کا ہے-
|
|
ریاست Maryland کے Ocean City میں واقع ایک Amusement پارک-
|
|
نیو میکسیکو کے علاقے Albuquerque میں بنائی جانے والی شاہراہیں-
|
|
ورجینیا کے علاقے پورٹس ماؤتھ میں رکھے شپنگ کنٹینر-
|
|
|