دنیا کی سب سے چھوٹی گاڑی

دنیا کی سب سے چھوٹی کار دیکھنے میں بچوں کا کوئی کھلونا معلوم ہوتی ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ یہ انجن٬8 ایکسلیٹر اور بریکس سے آراستہ ایک مکمل کار ہے-
 

image


یہ انوکھی ایجاد 60 سالہ Xu Zhiyun کے دماغ کا کمال ہے جو چین سے تعلق رکھتے ہیں اور اس کار کی تیاری میں انہیں 2 سال کا عرصہ لگا ہے جبکہ اس پر آنے والی لاگت 155 پاؤنڈ ہے-

Xu شنگھائی کی مصروف ترین شاہراہوں پر سفر کرنے کے لیے اسی گاڑی کا استعمال کرتے ہیں-

دنیا کی اس سب سے چھوٹی گاڑی کی لمبائی صرف 23 انچ جبکہ چوڑائی 13 انچ اور اونچائی 15 انچ ہے-

مختصر ہونے کے باوجود اس گاڑی میں انجن٬ ایکسلیٹر٬ بریکس٬ ہارن٬ فرنٹ اور بیک لائٹس کے ساتھ ساتھ گئیر بھی موجود ہے-
 

image

اس کے علاوہ گاڑی میں ایک ساؤنڈ سسٹم نصب کرنے کی جگہ بھی موجود ہے-

Xu کا کہنا ہے کہ “ مجھے بچپن سے ہی انوکھی چیزیں ایجاد کرنے کا شوق ہے- اور یہ گاڑی بنانا صرف میرا ایک مشغلہ تھا-
 

YOU MAY ALSO LIKE:

It may look like a toy car for a small child but this miniature automobile - complete with an engine, accelerator and brakes - is one man's solution to avoiding Shanghai's gridlock. Chinese inventor Xu Zhiyun, 60, is the brains behind the quirky car which took him two years to build at a cost of just £155.