”گوگل ارتھ “ بنیادی طور پر نقشہ جات اور جغرافیائی
معلومات کا ایک مکمل پروگرام ہے۔ اس کی مدد سے مختلف قسم کے نقشے، کسی مقام
کی تلاش، ایک مقام سے دوسرے تک کا فاصلہ، راستہ اور درکار وقت معلوم کیا جا
سکتا ہے۔ گوگل ارتھ یہ تمام ڈیٹا سیٹیلائٹ٬ فضائی فوٹوگرافی اور جغرافیائی
معلومات کے نظام سے حاصل کرتا ہے- گوگل ارتھ نے بہت سی ایسی حیرت انگیز
دریافتیں بھی سامنے آئی ہیں جو اس سے قبل ایک عام انسان کی نظر سے اوجھل
تھیں-
|
|
مصر کے صحرا Red Sea Governorate میں پایا جانے والا ایک پراسرار پیٹرن-
|
|
دیوقامت تکون جو کہ امریکہ کی ریاست ایریزونا کے علاقے Wittmann میں دیکھا
گیا-
|
|
آسٹریلیا کے شہر سڈنی Homebush نامی سمندر میں موجود SS Ayrfield نامی بحری
جہاز کا ملبہ جس پر درخت بھی اگ چکے ہیں-
|
|
امریکا کی ریاست کیلیفورنیا کے علاقے El Segundo میں واقع لڑاکا طیاروں کا
پارکنگ ایریا-
|
|
گٹار کی شکل میں بنا جنگل جو کہ ارجنٹینا کے علاقے Córdoba میں واقع ہے-
یہاں 7 ہزار سے زائد cypress اور یوکلپٹس کے درخت موجود ہیں-
|
|
دل کی شکل سے مشابہہ جھیل جو کہ امریکی ریاست اوہائیو کے علاقے کولمبیا
اسٹیشن میں واقع ہے-
|
|
ایک پراسرار پیٹرن جو کہ چین کے ایک صحرا میں دیکھا گیا-
|
|
چلی کے علاقے Algarrobo میں واقع دنیا کا سب سے بڑا تالاب-
|
|
اسٹار قلعہ جو کہ نیدر لینڈ کے علاقے Schansdijk 5 میں واقع ہے-
|
|
امریکی ریاست اوتھا کے علاقے Moab میں واقع الکلی کے
تالاب-
|
|
کشتی نما شاپنگ سینٹر جو کہ ہانگ کانگ کے علاقے Hung Hom
میں واقع ہے-
|
|
امریکہ کے علاقے نویڈا میں دیکھا جانے والا ایک عجیب و
غریب نشان-
|
|
جرمنی کے دارالحکومت برلن میں واقع ایک بہت بڑا پول-
|
|
عراق کے علاقے بصرہ میں موجود بحری جہاز کا ملبہ-
|
|
دریائی گھوڑوں سے بھرپور پول جو کہ تنزانیہ کے Katavi
نیشنل پارک میں دیکھے گئے-
|