ہر سال 22 جون کو سال کا سب سے بڑا دن اور چھوٹی رات ہوتی
ہے اور اسی طرح ہر سال 22 دسمبر کو سب سے چھوٹا دن اور سب سے طویل رات ہوتی
ہے جیسے کہ آج ہے-
|
|
آج طلوع آفتاب کا وقت 7 بج کر 6 منٹ تھا جبکہ غروب آفتاب کا وقت 5 بج کر 7
منٹ ہے-
آج کے دن کا دورانیہ 10 گھنٹے اور 1 منٹ ہے جبکہ رات کا دورانیہ 13 گھنٹے
اور 59 منٹ بنتا ہے-
|